ضلع جگت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پہلودار بات جس میں رعایت لفظی ہو، کلام یا عبارت میں لطور صفت ایسے الفاظ لانا جو باہم یا موضوع سخن کے ساتھ لفظی یا ظاہری مناسبت رکھتے ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پہلودار بات جس میں رعایت لفظی ہو، کلام یا عبارت میں لطور صفت ایسے الفاظ لانا جو باہم یا موضوع سخن کے ساتھ لفظی یا ظاہری مناسبت رکھتے ہوں۔